حسن قرآت مقابلوں کا آخری مرحلہ

IQNA

حسن قرآت مقابلوں کا آخری مرحلہ

7:10 - April 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504480
بین الاقوامی گروپ: تہران میں جاری مقابلوں کے آخری مرحلے کے قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

حسن قرآت مقابلوں کا آخری مرحلہ

ایکنا نیوز- تہران میں جاری پینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے فاینل مرحلے میں پہنچنے والے طلبا کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جسکے مطابق

سیدمصطفی حسینی - ایران

علیرضا رضایی- افغانستان

الکین حسن اف - آذربایجان

محسن کارا - ترکی

حامد بن آبی - فلپاین

انور حاسیم - ملایشیاء

عباس مصطفی شری - لبنان

حسن کاسی- پاکستان

احمد محمود محمد - مصر

فاینل مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیے ہیں جنکے درمیان آج مقابلہ منعقد ہوگا ۔/

3708485

نظرات بینندگان
captcha