ناورے؛ مسلمانوں کے لیے تعطیلات کی تجویز پیش

IQNA

ناورے؛ مسلمانوں کے لیے تعطیلات کی تجویز پیش

8:51 - May 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504595
بین الاقوامی گروپ: زیادہ تعطیلات پر اعتراضات کے بعد بعض پادریوں نے مشورہ دیا ہے کہ ان ایام کو حذف کرکے مسلمانوں کے ایام پر چھٹی کو منظور کیا جائے

ناورے؛ مسلمانوں کے لیے تعطیلات کی پیش کش

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق ناروے کے مسیحی الاینس نے تجویز دی ہے کہ بعض غیر اہم مسیحی تعطیلات کو ختم کرکے مسلمانوں کے ایام جیسے عید فطر وغیرہ پر چھٹی کا دن اعلان کیا جائے۔

 

الاینس نے ماحول کے عالمی دن کو چھٹی کے علاوہ عید فطر کی چھٹی کو قابل قبول قرار دیا ہے جسمیں چھٹی سے لوگ استفادہ کرسکتے ہیں۔

 

مسلم کیمونٹی نے اس تجویز کا خیر مقدم کیا ہے لیکن اب تک اس تجویز پر سرکاری رد عمل ظاہر نہیں ہوا ہے ، کرسچن پیپلز پارٹی بھی اس تجویز کے مخالفوں شامل ہے۔/

3715350

 

نظرات بینندگان
captcha