ترکی میں انس با قرآن محافل کا آغاز

IQNA

ترکی میں انس با قرآن محافل کا آغاز

10:24 - May 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504597
بین الاقوامی گروپ: معاشرے میں قرآنی ثقافت اور تعلیمات کی ترویج کے لیے غازن عنتب شہر میں قرآنی محافل کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے

ترکی میں انس با قرآن محافل کا آغاز

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ilkha.com؛ کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے ترکی میں قرآنی فضاء کا احساس ہوتا ہے اور مختلف شہروں میں قرآنی پروگرام شروع کیا گیا ہے

 

ترکی کے شہر غازی عینتاب کی مختلف مساجد میں قرآن کی تلاوت کے حوالے سے محافل شروع ہوچکی ہیں جہاں روزانہ ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے

 

ترکی کے دیانت فاونڈیشن کے تعاون سے قرآنی محافل کا مقصد شہریوں کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانا اور قرآن جذبے کو ابھارنا ہے۔

 

قابل زکر ہے کہ ہر سال قرآن پروگرام کیی سالوں سے منعقد ہوتا آرہا ہے اور  ان قرآن محافل کی مختلف شہروں میں بھرپور پذیرایی کی جاتی ہے ۔/

3715463

نظرات بینندگان
captcha