نماز تراویح کی امامت ،بارہ سال حافظ کا انعام

IQNA

نماز تراویح کی امامت ،بارہ سال حافظ کا انعام

10:36 - June 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504675
بین الاقوامی گروپ: مراکش کے بارہ سالہ حافظ «توفیق أکوز» کو دارالبیضاء میں مسجد کی امامت سونپ دی گیی

نماز تراویح کی امامت ،بارہ سال حافظ کا انعام

ایکنا نیوز-  روزنامه الزمان کے مطابق بارہ سال حافظ قرآن «توفیق أکوز» کو نماز تراویح پڑھانے کے لیے مراکش کی مسجد «ساقیة الحمراء» کی امامت کی ذمہ داری سونپی گیی ہے

 

قابل ذکر ہے کہ تین سال کے عرصے میں مراکش کے شہر دارالبیضاء میں مختلف مساجد کی امامت کرچکا ہے اور انکی خوبصورت تلاوت کی وجہ سے عوام میں انکو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

 

حفظ و تجوید کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کی بناء پرحوصلہ افزائی کے لیے انکو مساجد کی امامت سونپی گیی ہے۔

 

مراکشی علما کے مطابق فقه مالکی میں نماز  واجب کی امامت کے لیے بالغ ہونا شرط ہے تاہم مستحب نماز کی امامت وہ کرسکتے ہیں۔

 

کم عمر حافظ کے والد شیخ محمد أکوز کا کہنا ہے: توفیق نے حفظ قرآن کے لیے اپنے اسکول کے تین سال اس کام کے لیے وقف کردی اور قرآنی مرکز  «الصخور السوداء» سے انہوں نے حفظ کا کام مکمل کیا۔/

3720393

نظرات بینندگان
captcha