مصر میں بچوں کا سالانہ قرآنی مقابلہ +تصاویر

IQNA

مصر میں بچوں کا سالانہ قرآنی مقابلہ +تصاویر

12:13 - June 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504697
بین الاقوامی گروپ: جمعیت «جوانان مسلمان» کے تعاون سے مقابلے مصر کے صوبہ «مطروح» میں منعقد ہوئے

مصر میں بچوں کا سالانہ قرآنی مقابلہ +تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوطن کے مطابق  جمعیت «جوانان مسلمان» مصر کی جانب سے گذشتہ روز مقابلوں میں جتینے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی

 

مقابلوں میں حفظ کل قرآن، حفظ تین چوتھائی، حفظ نصف قرآن اور حفظ ایک چوتھائی قرآن شامل تھا۔

 مصر میں بچوں کا سالانہ قرآنی مقابلہ +تصاویر

مقابلوں میں سو کے لگ بھگ بچے اور بچیاں شریک تھیں۔

 

مرسی مطروح شہر کی مسجد «الشبان» میں تقریب میں کامیاب بچوں کے ناموں کا اعلان ہوا جسکے مطابق:

 مصر میں بچوں کا سالانہ قرآنی مقابلہ +تصاویر

حفظ کل قرآن :

 

۱-محمد علی حامد

 

۲-ایمان محمود عبدالله

 

۳-احمد علی حامد

 

 

 

 حفظ تین چوتھائی:

 

۱-ساره سعید علی

 

۲-ساره عصام احمد

 

۳-فاطمه مبروک صالح

 

 

 

حفظ نصف قرآن کریم:

 

۱-ندا عبدالمنعم احمد

 

۲-فریده منصور علی

 

۳-آلاء حسین محمد

 

 

 

حفظ ایک چوتھائی قرآن:

 

۱-خالد احمد عبدالعال

 

۲-معاذ احمد محمد

 

۳-رویدا عاطف محمد۔  جتینے والوں میں شامل ہیں۔

 

 قابل ذکر ہے کہ  جمعیت «جوانان مسلمان» کے تعاون سے مصر میں هر سال بچوں کےلیے قرآنی مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں۔/

3721752

نظرات بینندگان
captcha