جرمنی میں افطار اور قرآن پروگرام ایک ساتھ +تصاویر

IQNA

جرمنی میں افطار اور قرآن پروگرام ایک ساتھ +تصاویر

12:16 - June 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504698
بین الاقوامی گروپ: ایران ثقافتی مرکز کے تعاون سے افطار و قرآن پروگرام منعقد ہوا

جرمنی میں افطار اور قرآن پروگرام ایک ساتھ +تصاویر

ایکنا نیوز- جرمنی میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق اس ادارے کے تعاون سے غیر مسلموں کے لیے «یورپ میں ھمسایوں کے لیے کھلے دروازے» (Tag der Nachbarn، کے عنوان سے پروگرام میں اسلامی افطاری پروگرام میں ۱۷۰ افراد شریک تھے

 

پروگرام میں سوره مریم(س) کی مختلف آیات کا ترجمہ اور بیس منٹ پر مشتمل قرآنی ڈکومنٹری انگریزی ترجمے کے ساتھ پیش کی گیی جسمیں ایران میں (رسم و رواج، عبادات، مذہبی مواقع، افطاری دسترخوان، فوائد روضه ، نماز عید ۔۔۔) کے موضوعات شامل تھے.

 جرمنی میں افطار اور قرآن پروگرام ایک ساتھ +تصاویر

پروگرام میں ایرانی ، دیگر مسلم اور غیر مسلم باشندے بطور مہمان شریک تھے۔

 ایرانی ثقافتی مرکز نے یورپی ایونٹ سے فایدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی افطاری پروگرام کے ہمراہ قرآنی تعلیمات کو روشناس کرانے کے حوالے سے مذکورہ پروگرام کا اہتمام کیا تھا۔

 جرمنی میں افطار اور قرآن پروگرام ایک ساتھ +تصاویر

پروگرام کے اختتام پر مختلف افراد نے جرمن زبان میں قرآنی بروشرز پڑھنے کے لیے طلب کی ۔

 

پروگرام کے مطابق افطار سے قبل تقریب کو ختم کرنا ضروری تھا تاہم روزے کی وجہ سے غیر مسلموں نے کمال اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے تسلی سے پروگرام میں موجود رہیں اور مسلمانوں کے ساتھ افطاری کے بعد انکے ساتھ کھانے اور افطاری میں شریک ہوئے اور اس دوران مختلف حوالوں سے مفید گفتگو بھی کی گیی۔

 

مختصر روایتی ایرانی افطار (چائے، روٹی، پنیر، کجھور، زیتون، سبزی) اور آش کے ساتھ غیر مسلموں نے شوق سے افطاری میں بی تکلفی سے کھانا تناول کیا اور اس تقریب میں حوصلے سے حصہ لیا اور مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں تبادلہ خیال کیے گیے۔/

ضیافت افطار با طعم قرآن در برلین+عکس

ضیافت افطار با طعم قرآن در برلین+عکس

ضیافت افطار با طعم قرآن در برلین+عکس

3721711

 

نظرات بینندگان
captcha