الجزائر قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب

IQNA

الجزائر قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب

10:02 - June 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504700
بین الاقوامی گروپ ـ پندرہویں مقابلہ حفظ، تجوید اور تفسیر قرآن کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی

الجزائر قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب

ایکنا نیوز- ایکنا نیوز سے گفتگو میں اردن کے قرآنی جج سمیح خالد احمد عثامنه نے کہا تھا کہ اختتامی تقریب میں تمام کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزایی کی جائے گی۔

 

انکا کہنا تھا : مقابلوں میں ۵۳ اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کے طلبا حصہ لے رہے تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اختتامی تقریب میں الجزایر کے وزیر اوقاف و امور اسلامی  محمد عیسی سمیت دیگر اعلی حکام اور دیگر ممالک کے سفارت کار بڑی تعداد میں شریک تھی ۔

 

ان مقابلوں کے ہمراہ نوجوانوں کے حفظ مقابلے الگ سے منعقد ہویے تھے جنمیں ایران کے حافظ محمد محمودی بھی ملک کی نمایندگی کررہے تھے ۔

 

اختتامی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز میں قیمیتی انعامات تقسیم کیے گیے ۔/

 3721788

نظرات بینندگان
captcha