ایکنا نیوز- ٹایمز نیوز کے مطابق امارات کی مرکزی حکومت نے جمعہ تا اتوار کو رسمی طور پر عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا اور تمام سرکاری ادارے ان ایام میں بند رہیں گے۔
رپورٹ کے مطابق کہا جاتا ہے کہ بعض عرب ممالک میں عید جمعے کو متوقع ہے۔
بیان میں تمام عالم اسلام کو عید کی مبارک بادی پیش کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ عرب امارات میں عید کی چھٹیاں اتوار تک ہوگی ۔/