بحرین؛ ٹیچروں کا قرآنی مقابلہ

IQNA

بحرین؛ ٹیچروں کا قرآنی مقابلہ

10:38 - June 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504716
بین الاقوامی گروپ: بحرینی وزارت تعلیم کے مطابق اساتذہ کے درمیان قرآن وحدیث مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے

بحرین؛ ٹیچروں کا قرآنی مقابلہ

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عرب الیوم کے مطابق وزارت تعلیم کے تعاون سے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں ایک سو ستّر اساتذہ شرکت کررہے ہیں۔

 

مذکورہ قرآن وحدیث مقابلوں میں وزارت تعلیم کے ساتھ وزارت امور اسلامی کا خصوصی تعاون شامل ہے۔

 

حفظ قرآن، حسن قرائت اور تفسیر آیات قرآن کریم کے علاوہ احادیث رسول اکرم(ص) کے مقابلے شامل ہیں۔

 

اساتذہ کے درمیان قرآنی مقابلہ  سال ۱۹۷۴ سے شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد دانشوروں اور اہل علم کو قرآن وسنت کی سمت مایل کرانا ہے۔/

3723028

نظرات بینندگان
captcha