ھندوستان میں ایرانی قاریوں کی دھوم+تصاویر

IQNA

ھندوستان میں ایرانی قاریوں کی دھوم+تصاویر

12:32 - June 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504724
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے مشھد کے تواشیح قرآنی گروپ سیره النبی(ص) نے دھلی نومیں قرآنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا

ھندوستان میں ایرانی قاریوں کی دھوم+تصاویر

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق دھلی نو میں قایم ایرانی ثقافتی مرکز،ادارہ تبلیغ اسلامی اور ولی فقیہ  کے نمایندے کےتعاون سے مشھد کے سیره النبی(ص) گروپ نے مختلف مراکز اور مساجد میں قرآنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

 

امام رضا(ع) پرخاص درود ، دعائے «یا علی یا عظیم»، اسمای حسنی، تواشیح «انه الحسن» جو امام حسن(ع) کی شان میں پڑھاجاتا ہے کے علاوہ ترتیل اور تلاوت کے پروگرامز ایرانی قاریوں کی جانب سے پیش کیے گیے۔

 ھندوستان میں ایرانی قاریوں کی دھوم+تصاویر

مشھد کے «سیره النبی» گروپ نے دورہ ھندوستان میں ولادت امام حسن(ع) کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں حصہ لیا جبکہ 

جموں کشمیر میں امام بارگاہ رسول اکرم (ص) ، خانقاه معلی ، سرینگر، امام باره پونچه گنڈ، هادی ماڈل اسکول کشمیر، زینبیه گنڈربل کشمیر، حسینیه بڈگام کشمیر، شهر پهل گام حسینیه سوپی پورا سمیت مختلف دیگر مراکز میں قرآنی فن کا مظاہرہ کیا۔

 

سیره النبی(ص) قرآنی گروپ میں محمد محمدی(خادم رضوی)، مجید نجارزاده، رضا بقایی شاندیز، هادی محمدی اور مصطفی طیرانی شامل تھے۔/

 

3723464

نظرات بینندگان
captcha