جمعیت الوفاق بحرین کے رہنما بیگناہ قرار

IQNA

جمعیت الوفاق بحرین کے رہنما بیگناہ قرار

9:56 - June 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504736
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی عدالت نے بحرین کے شیعہ رہنما شیخ علی سلمان، شیخ حسن سلطان اور علی الاسود کو قطر کے لیے جاسوسی کے الزام میں مقدمے سے باعزت بری ہونے کا حکم صادر کردیا

جمعیت الوفاق بحرین کے رہنما بیگناہ قرار

ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق بحرین کی عدالت نے جمعیت الوفاق کے رہنما کو دو ساتھیوں سمیت قطرکے لیے جاسوسی کے الزام میں مقدمے کے حوالے سے بیگناہ قرار دے دیا

 

جج نے  (قطر) کے لیے جاسوسی کے الزام کو ناکافی شواہد کے بناء پر بغاوت اور ملکی مفادات کے خلاف کام کرنے کے دعوں کا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مقدمہ ختم کرنے کا حکم صادر کردیا

 

اس سے پہلے ان رہنماوں پر  ( سال ۲۰۱۱) میں شیخ علی سلمان اور شیخ حسن سلطان کے بعض ٹیلی فون کالز اور دوروں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے قطر کے جاسوس ہونے کا الزام ان پر عاید کیا گیا تھا۔

 

بحرین کے معروف شیعہ رہنما شیخ علی سلمان چار سال سے پابند سلاسل ہے

3724340

 

نظرات بینندگان
captcha