مغربی غزہ میں «نجباء ۲» قرآنی کیمپ کا قیام

IQNA

مغربی غزہ میں «نجباء ۲» قرآنی کیمپ کا قیام

9:07 - June 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504739
بین الاقوامی گروپ ـ تدریس حفظ قرآن مرکز «نجباء ۲» غزہ میں عارضی طور پر قایم کیا گیا ہے جو دو مہینے تک کام کرے گا

مغربی غزہ میں «نجباء ۲» قرآنی کیمپ کا قیام

ایکنا نیوز- فلسطینی نیوز(صفا)؛ کے مطابق قرآنی ورکشاپ یا عارضی کیمپ مسجد «عباد الرحمن» کے تعاون سے قایم کیا گیا ہے جہاں حفظ قرآن کی تعلیم دی جارہی ہے

 

مسجد عبادالرحمن کے مطابق اس وقت کیمپ میں پینتالیس طلبا مصروف عمل ہیں جبکہ نماز فجر سے لیکر ظہر تک کلاسز جاری ہیں جبکہ عصر سے عشاء تک بھی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق  «الصحابة» اسلامی مرکز کے سربراہ صابر احمد اور اسلامی یونیورسٹی میں قرآنی تعلیمات کے ماہر ولید عمودی کلاسز میں خوصی نظارت کے فرایض انجام دیں گے جہاں ۶ حفظ کے استاد تدریس میں مصروف عمل ہیں۔

 

پہلا  «نجباء» قرآنی کیمپ سال ۲۰۰۷ میں لگایا گیا تھا جسمیں ۲۰ طلباء حفظ قرآن میں کامیاب ہوگیے تھے۔/

3724421

نظرات بینندگان
captcha