IQNA

16:15 - June 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3504745
بین الاقوامی گروپ- گذشتہ مہینوں سے اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں میں شہیدوں کی تعداد ۱۳۲ تک پہنچ چکی

غزہ میں «وطن واپسی مظاہروں» کے شہداء کی تعداد ۱۳۲

ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی اناتولی کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان میں کہا ہے کہ "وطن واپسی مظاہروں" میں گذشتہ جمعے کو بھی تشدد کا سلسلہ جاری رہا اور متعدد دیگر فسلطینی ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق حالیہ مہینوں میں شہداء کی تعداد ۱۳۲ سے کراس کرچکی ہے اور سینکڑوں دیگر مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

 

قابل ذکرہے کہ فلسطینی مظاہرے اپنے علاقوں میں واپسی کے لیے مظاہریں کررہے ہیں اور انکا مطالبہ ہے کہ غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کیا جائے۔/

3725078

نام:
ایمیل:
* رایے: