ایکنا نیوز- مجلس عزا شهادت امام صادق(ع) کی مناسبت سے ماسکو میں قایم ایرانی سفارت خانے کی مسجد
«خاتمالانبیاء» میں منعقد ہویی جہاں بڑی تعداد میں عاشقان اهل بیت(ع) شریک تھے۔
مجلس عزا رات ۲۱:۳۰ پر شروع ہویی جسمیں علما نے شهادت امام صادق(ع) کے حوالے سے انکی سیرت و فضایل پر روشنی ڈالی۔
مجلس سے پہلے نماز باجماعت اور دعایے توسل کی قرات کی گیی جب کے مجلس کے آخر میں نوحہ خوانی بھی ہویی۔/