نیٹ پر داعش کے لیے بھرتی

IQNA

نیٹ پر داعش کے لیے بھرتی

9:31 - July 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504802
بین الاقوامی گروپ: مصر کی سیکورٹی کونسل نے خبردار کیا کہ داعش نیٹ کے زریعے جوانوں کو بھرتی کوشش کرسکتی ہے

نیٹ پر داعش عناصر کی بھرتی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  صدی‌البلد کے مطابق مصر کی قومی سلامتی امور کے ممبر احمد العوضی نے انٹر نیٹ کے استعمال پر نظارت کو ضروری قرار دیتے ہویے کہا : دہشت گردی میں بھی جدت آگیی ہے اور اب روایتی طرز کے بجایے نیٹ پر وہ دوسروں کو اپنی سمت مایل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں

 

انکا کہنا تھا کہ دہشت گرد عناصر سوشل میڈیا پر جوانوں کو ترغیب دیں سکتے ہیں اور بعض زرایع کے مطابق داعش ہر فرد کو جو سوشل میڈیا کے زریعے ان میں شامل ہونے کی تصدیق کرے دس ہزار ڈالر ادا کر رہی ہے۔

 

العوضی کا کہنا تھا: اگر داعش میں شامل ہونے والا فرد اعلی تعلیم یافتہ جیسے انجنیر یا ڈاکٹر ہو تو انکو زیادہ رقم بھی ادا کرسکتی ہے۔/

3728578

نظرات بینندگان
captcha