مصر؛ خواتین حافظات قرآنی کی قدر دانی+تصاویر

IQNA

مصر؛ خواتین حافظات قرآنی کی قدر دانی+تصاویر

9:39 - July 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504804
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبہ «بنی سویف» کی خواتین ٹیچرز انجمن کے تعاون سے حافظات قرآن کی حوصلہ افزائی کی گیی

مصر؛ خواتین حافظات قرآنی کی قدر دانی+تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اللتوس الأخباریه کے مطابق تقریب میں صوبے کی تیس خواتین حافظات کو تحایف دیکر انکی حوصلہ افزائی کی گیی

 

بنی سویف صوبے کی خواتین انجمن کی جانب سے تقریب میں حافظات کو تحایف کے علاوہ اسناد اور ایوارڑز بھی پیش کیے گیے۔

 

قرآنی تقریب میں اعلی حکام کے علاوہ بنی سویف صوبے کے گورنر «شریف حبیب» اور خواتین ٹیچرز کونسل کی سربراہ«خلف زناتی» سمیت اعلی کی بڑی تعداد شریک تھی۔/

تکریم معلمان نمونه و حافظ قرآن مصر+عکس

تکریم معلمان نمونه و حافظ قرآن مصر+عکس

تکریم معلمان نمونه و حافظ قرآن مصر+عکس

3728770

نظرات بینندگان
captcha