ایکنا نیوز- بحرین سوشل میڈیا کے مطابق بحرین کے شیعہ رہنما آیتالله عیسی قاسم کو خصوصی ایمبولینس کے زریعے سے بحرین ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا کے مطابق ممکنہ طور پر جسمانی حالت کے پیش نظر آیتالله عیسی قاسم کو لندن میں علاج کے لیے بھیجوایا جاسکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شیخ عیسی قاسم کو عارضی طور پر ایک سال کے لیے پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔ شیعہ رہنما کی ایکنا نیوز سے گفتگو میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ انکی واپسی میں مشکلات پیدا کرنے کا امکان موجود ہے./