تاجیکستان مدراس اور اسلامی نصاب

IQNA

تاجیکستان مدراس اور اسلامی نصاب

9:45 - July 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504807
بین الاقوامی گروپ: تاجیکستان کے پرایمری اسکولوں میں اسلامی نصاب شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے

تاجیکستان مدراس اور اسلامی نصاب

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Dünya Bülteni؛ کے مطابق  «شدت پسندی سے مقابلہ- جمہوری معاشرے کا قیام» نشست کے بعد اسکولوں میں پرائمری لیول پر اسلامی نصاب کی تجویز کا از سر نو جایزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

«عبادالله کلان‌زاده» جو شہر «خجند» کی مسجد کا امام ہے انہوں نے تجویز پیش کی ہے کہ پرایمری سطح پر اسلامی نصاب کو شامل کیا جائے۔

 

اس تجویز کا مقصد طلبا کو ابتدا ہی سے درست اسلامی تعلیمات سے آشنا کرکے انہیں شدت پسندی اور جج روی وغیرہ  سے دور رکھنا ہے ۔

 

مذکورہ نشست میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسلامی نصاب کے خدوخال پر غور و غوص کے بعد اس اقدام کا فیصلہ کیا جایے گا۔/

3728745

 

نظرات بینندگان
captcha