عمان؛ ماوں کے درمیان حفظ قرآن کا مقابلہ

IQNA

عمان؛ ماوں کے درمیان حفظ قرآن کا مقابلہ

13:07 - July 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504816
بین الاقوامی گروپ:عمان کے شہر رستاق میں حفاظ ماوں کے درمیان حفظ مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے

عمان؛ ماوں کے درمیان حفظ قرآن کا مقابلہ

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عرب الیوم کے مطابق ثقافتی گروہ کی سربراہ «اصیله بنت علی بن سعود البوسعیدیه» کے مطابق خواتین کے ثقافتی پروگراموں کے حوالے سے مقابلہ حفظ «قرآن، راه زندگی» میں حفاظ ماوں کے درمیان ہوگا۔

 

انکا کہنا تھا: حفظ مقابلوں کے ہمراہ تدریس قرآن اور تدبر قرآن کورس کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

 

 مقابلوں میں ۱۰۰ میں  ۳۰ سے ۳۹ سال اور ۴۰ سال کی ماوں کے درمیان مقابلہ منعقد ہوگا۔

 

پہلے کیٹگری میں حفظ پارہ نمبر دو اور دوسرے کیٹگرے کے لیے اٹھائیسویں پارے کا حفظ شامل ہے۔/

3729419

نظرات بینندگان
captcha