پاکستان ، مستونگ خودکش حملہ / داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

IQNA

پاکستان ، مستونگ خودکش حملہ / داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

8:31 - July 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504820
بین الاقوامی گروپ: صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں خودکش حملے کی زمہ داری تکفیری دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی

پاکستان ، مستونگ خودکش حملہ / داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ۲۴.ae کے مطابق داعش سے وابستہ سایٹ اعماق نے مستونگ واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا۔

 

تاہم واقعے کی وجہ نہیں بتائی گیی ہے مگر اس سے پہلے سیکورٹی اداروں نے خبردار کیا تھا کہ دشمن طاقتوں کی ایماء پر دہشتگردانہ واقعات رونما ہوسکتے ہیں۔

 

گذشتہ روز کویٹہ کے قریب واقع علاقہ «مستونگ» میں خودکش حملے میں سراج رئیسانی سمیت سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگیے تھے۔

 

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انتخاباتی پروگراموں پر چار بار حملوں کے واقعات رونما ہوچکے ہیں./

3729634

نظرات بینندگان
captcha