ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق مصر کے صوبہ اسیوط کے شہر منفلوط کے خطاط سلامونی نے سات مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی مکمل کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے
سلامه سلامونی جو مقامی چھاپخانے میں کام کرتا ہے سات مہینے پہلے انہوں نے خطاطی شروع کیا اور پچھلے دنوں اس کام کو ختم کرکے انہوں نے اس اعزاز کو حاصل کیا۔
انکی خواہش ہے کہ وہ اس خطاطی شدہ نسخے کو چاپ کر اسلامی مرکز الازهر میں رجسٹرڈ کراسکے۔/