کنوز المعرفه؛ ریڈیو مصر کا نیا قرآنی پروگرام

IQNA

کنوز المعرفه؛ ریڈیو مصر کا نیا قرآنی پروگرام

9:08 - July 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504831
بین الاقوامی گروپ: ریڈیو قرآن مصر پر «کنوز المعرفه» قرآنی پروگرام اگلے ہفتے سے شروع ہوگا

کنوز المعرفه؛ ریڈیو مصر کا نیا قرآنی پروگرام

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عرب الیوم کے مطابق  «کنوز المعرفه» قرآنی پروگرام اگلے ہفتے سے شروع ہورہا ہے اور ہر دن صرف دو منٹ کا پروگرام پیش ہوگا۔

 

اس پروگرام میں مختلف اسلامی اور قرآنی تاریخی موضوعات جیسے تاریخ،تفسیر،حدیث،اسلامی فلسفہ، آرٹ، جغرافیا، اسلامی اقتصاد، اسلامی شخصیات، میڈیکل اور نفسیاتی مسایل شامل ہیں۔

 

اس پروگرام میں مختلف اسلامی ماہرین سے بھی استفادہ کیا جائے گا اور اسلامی امور میں انکے تجاویز اور قیمتی مشورے سامعین کے لیے پیش کیے جائیں گے۔/

3730300

نظرات بینندگان
captcha