ایکنا نیوز- خبررساں ادارے akhbarak.net؛ کے مطابق چین کے معروف عالم دین اور "دونگون" مسجد کے امام «دونگ گوان عبدالله» کو شینینگ میں لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت کےساتھ سپرد خاک کیا گیا ۔
دونگ گوان سال ۱۹۳۶ میں پیدا ہوئے تھے اور ۸۵ سال کی عمر میں نمایاں خدمات کے بعد دار فانی سے کوچ کرگیے۔
علامہ دونگ گوان اکثر اوقاف مسجد میں گزارتے تھے اور ہزاروں طلبا نے ان سے کسب فیض کیا ۔
انہوں نے ۱۳ میں اپنے والد سے ابتدائی تعلیمات حاصل کی جو خود اپنے زمانے میں معروف علماء میں شمار ہوتا تھا۔/