بغداد میں داعش کے تین اہم اڈے تباہ

IQNA

بغداد میں داعش کے تین اہم اڈے تباہ

8:49 - July 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504861
بین الاقوامی گروپ: عراقی سیکورٹی فورسز نے بغداد کے شمال مغربی علاقے میں داعش کے تین اہم گذرگاہ تباہ کردی

بغداد میں داعش کے تین اہم اڈے تباہ

ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں شمالی بغداد میں واقعہ گاوں " ندیم" میں داعش کے تین اڈے اور گذرگاہ کو نابود کردیا گیا ہے۔

 

ایک اور کارروائی میں بھاری تعداد میں ہتھیار اور دیگر مواد بغداد کے  «المعامیر» اور «ام نجم العبادی» علاقوں سے برآمد کیا گیا ۔

 

سیکورٹی زرایع کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں گذرگاہوں کو ختم کرنے کے علاوہ داعش سے وابستہ متعدد دہشت گرد پکڑے گیے ہیں ۔/

3732397

نظرات بینندگان
captcha