ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ارم نیوز کے مطابق اسیوط شہر میں کیتھولک چرچ میں لگی خوفناک آگ بلاآخر مسلمانوں کی کاوشوں سے خاموش ہوچکی ہے
کلیسا کے مسلمان ھمسایوں نے جانفشانی سے کام لیتے ہویے چھتوں اور دیواروں سے پانی اور دیگر مواد سے کوششوں کے بعد چرچ کی آگ کو قابو کرنے میں کامیاب ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق اس آتش سوزی میں چار افراد زخمی ہوئے جنمیں دو مسلمان شامل ہیں۔/