الجزائر؛ وزارت اوقاف نے قرآن کی جمع آوری کا حکم صادر کردیا

IQNA

الجزائر؛ وزارت اوقاف نے قرآن کی جمع آوری کا حکم صادر کردیا

9:37 - August 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504916
بین الاقوامی گروپ: قرآنی نسخے میں غلطی کی موجودگی پر وزارت اوقاف نے تمام مساجد اور مدارس سے اس نسخے کو جمع کرانے کا حکم دیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  machahid24.com؛ کے مطابق وزارت اوقاف الجزایر کے بیان میں کہا گیا ہے:

«ابن الحفصی» پبلیکیشنز کے «مصحف الحاذق الصغیر» کے عنوان سے شایع کردہ قرآنی نسخے میں اشاعتی نقایص موجود ہیں۔

 

وزارت اوقاف الجزایر نے اس نسخے کی اشاعت روکنے کی درخواست کرتے ہوئے تمام متعقہ اداروں سے اس کی تقسیم پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

اگرچہ وزارت اوقاف کے بیان میں تفصیلات کا زکر نہیں کیا گیا ہے تاہم مساجد کے امام اور حفاظ کے مطابق اس نسخے میں متعدد اغلاط موجود ہیں۔/

3735454

نظرات بینندگان
captcha