ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق افغان صدر «محمد اشرف غنی» نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے تین دنوں میں طالبان کے ساتھ مشروط طور پر تین روزہ جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
صدارتی اعلان کے مطابق جنگ بندی پر پیر کے دن سے آغاز ہوگا ۔
قابل ذکر ہے کہ داعش کا اس جنگ بندی سے تعلق نہیں اور انکے عوام پر حملوں کے امکانات موجود ہیں۔/