سوئیڈن؛ دعا عرفہ کی محفل کا اہتمام

IQNA

سوئیڈن؛ دعا عرفہ کی محفل کا اہتمام

9:19 - August 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504993
بین الاقوامی گروپ: قرآت دعا عرفہ کی تقریب اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں آج منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں واقع امام علی(ع) اسلامی مرکز کے مطابق یوم عرفہ کے عظیم اور مقدس دن کی مناسبت سے خدا اور خدا کے رسول سے مناجات اور راز ونیاز کے دن پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے

 

امام علی(ع) کے مطابق گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی محفل دعا منعقد ہوگی اور پروگرام کے مطابق آج بروز منگل ۲۱ اگست کو شام پانچ بجے محفل دعا کا آغاز ہوگا۔

 

پروگرام میں قرائت قرآن کریم، قرائت دعا عرفه، زیارت امام حسین(ع) اورذکر مصیبت شهادت حضرت مسلم(س) کے علاوہ خطاب، نماز باجماعت اور افطار کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ مجلس سے حجت الاسلام والمسلمین نقویان خطاب کریں گے۔

 

امام علی(ع) اسلامی مرکز نے عید الاضحی کی مبارکبادی پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ عید کی نماز بروز بدھ مرکز میں صبح دس بجے منعقد ہوگی۔/

3740066

نظرات بینندگان
captcha