۸۱ ساله افریقی خطاط اور ستّر قرآن کی کتابت

IQNA

۸۱ ساله افریقی خطاط اور ستّر قرآن کی کتابت

9:15 - August 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3505013
بین الاقوامی گروپ: افریقی عمررسیدہ خطاط شیخ شعیب نے 70 مرتبہ قرآن کی خطاطی کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عیون الخلیج کے مطابق اکیاسی سالہ شیخ شعیب افریقی خطاط ہے جنکو ستّر بار قرآن کی کتابت کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

 

دو کمروں پر مشتمل مکان میں رہنے والے خطاط ایک کمرے کو بیڈروم اور دوسرے کو مہمانوں کی پذیرایی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

 

شعیب قرآن سے عشق کرتا ہے اور قرآن کی ہرآیت اور کلمات انہیں زبانی یاد ہیں اور حفظ پر انکو عبور حاصل ہے۔

 

بوڑھے افریقی خطاط کو ان کاموں کی اجرت ایک حج کی صورت میں ملی ہے اور انکو ویڈیو وایرل ہونے کے بعد انکو حج پر جانے کا موقع ملا ہے۔

 

ساٹھ سالہ قرآنی خدمات پر ریاض میں منعقدہ ایک تقریب میں انکی حوصلہ افزائی بھی کی گیی۔

۸۱ ساله افریقی خطاط اور ستّر قرآن کی کتابت

3741320

نظرات بینندگان
captcha