IQNA

تیسویں قومی گھریلو مصنوعات کی نمایش تہران کے بین الاقوامی نمایشگاہ میں منعقد کی گیی ہے۔ تقریب میں فاخر علوی «سرالاسرار» کے عنوان سے خطاطی جسمیں فضائل امیرالمومنین علی علیه السلام بیان شدہ ہے اور یہ فن پارہ خط ثلث، نستعلیق اور خط کوفی میں تحریر شدہ ہے کی رونمایی کی گیی۔