حافظ قرآن گوریلا کمانڈر فلم کی شوٹنگ ؛ الجزایری وزیر کا معاینہ

IQNA

حافظ قرآن گوریلا کمانڈر فلم کی شوٹنگ ؛ الجزایری وزیر کا معاینہ

9:46 - September 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3505057
بین الاقوامی گروپ –الجزائر کے وزیر ثقافت،ایرانی ثقافتی سفیر سید عبدالامیر موسوی‌بدر اور ہمراہ وفد نے احمد بای کی فلم (حافظ قرآن گوریلا کمانڈر) کی شوٹنگ سین کو قریب سے دیکھا

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق الجزایر کے وزیر ثقافت عزالدین میهوبی، اور ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر عبدالامیر موسوی‌بدر، فلم پروڈیوسر سمیره حاج جیلانی نے شوٹنگ فیلڈ کا دورہ کیا۔

 

مذکورہ فلم حافظ قرآن گوریلا کمانڈر کی زندگی پر مبنی ہے جسمیں ایرانی اور الجزایری پروڈیوسرز اور اہل فن کی باہمی شرکت اور تجاویز کو عمل دخل حاصل ہے۔

 

اس فلم میں حافظ قرآن احمد بای، گوریلا کمانڈر کی حالات شامل ہیں جسمیں وہ عثمانی حکومت کے دور میں حاکم قسنطینه ہے اور مدتوں فرنچ استعمار سے مقابلہ کرتے ہیں۔

 

فلم الجزایری پروڈیوسر«سمیره حاج جیلانی» کی بنائی ہوئی ہے جبکہ بیک راونڈ میں ایرانی اہل فن کی کارکردگی شامل ہے اور بیک راونڈ آواز جمال شورجه کی ہے جبکہ ایرانی اور الجزایری معاونت سے فلم پیش کی جائے گی۔/

3743920

نظرات بینندگان
captcha