جرمنی میں قیام حسینی کے عنوان سے مینیاچر البم کی اشاعت+اشاعت

IQNA

جرمنی میں قیام حسینی کے عنوان سے مینیاچر البم کی اشاعت+اشاعت

16:40 - September 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3505062
بین الاقوامی گروپ: مینیاچر البم « قیام امام حسین(ع) کی چالیس مجالس» کے عنوان سے ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے شایع کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- ایام محرم کے قریب ہونے کے حوالے سے ۲۰۱۱ کو جرمن زبان میں «شاه محمود محمدجانف» کے تیار کردہ

مینیاچر البم « قیام امام حسین(ع) کی چالیس مجالس» شایع کیا گیا ہے۔

 

جرمن پبلشر «اسلامیکا» کے تعاون سے تیار کردہ اس البم کی قیمت  ۱۹ یورو مقرر کی گیی ہے۔

 

« اهل کوفه کے دعوت نامے کی مجلس»، «امام سے بیعت طلب کرنے کی مجلس» اور «ابوالفضل(ع) العباس نهر میں» قیام امام حسین(ع) البم کے بعض حصوں میں شامل ہے۔/

انتشار چهل مجلس مینیاتور قیام حسینی در آلمان+عکس

انتشار چهل مجلس مینیاتور قیام حسینی در آلمان+عکس

انتشار چهل مجلس مینیاتور قیام حسینی در آلمان+عکس

انتشار چهل مجلس مینیاتور قیام حسینی در آلمان+عکس

انتشار چهل مجلس مینیاتور قیام حسینی در آلمان+عکس

3744183

نظرات بینندگان
captcha