ترکی: ادلب آپریشن کیا گیا تو مہاجروں کا راستہ کھول دیں گے

IQNA

ترکی: ادلب آپریشن کیا گیا تو مہاجروں کا راستہ کھول دیں گے

8:51 - September 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3505081
بین الاقوامی گروپ: ترک حکام نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ ادلب میں آپریشن کا راستہ نہ روکا تو یورپ جانے والوں کا راستہ کھول دیا جائے گا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اذاعه النور کے مطابق ترکی کے امور امداد رسانی کے انچارج «بلنت یلدریم» کا کہنا تھا: ادلب کا مسأله صرف ترکی سے وابستہ نہیں بلکہ یورپ کو آگے بڑھ کر آپریشن کا راستہ روکنا ہوگا ورنہ ہم مجبور ہوں گے کہ مہاجرین کے راستے کھول دیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ ادلب میں آپریشن کی صورت میں ایک لاکھ افراد ترکی مہاجرت پر مجبور ہوں گے۔

 

ترکی میں ہزاروں مہاجرین موجود ہیں جو یورپ کی سمت جانا چاہتے ہیں۔/

3745749

نظرات بینندگان
captcha