IQNA

9:19 - September 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505085
بین الاقوامی گروپ: ائمه‌ طاہرین(ع) کے نجف و کربلا مزارات پر حسینی پرچم کے ساتھ محرم کا استقبال کیا گیا

ایکنا نیوز- سیٹلایٹ نیوز چینل جهانی الکفیل کے مطابق محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی حرم امام حسین‌(ع) اور حضرت عباس(ع) کے گنبد پر حسینی پرچم نصب کرنے ک تقریب منعقد کی گیی

پرچم نصب کرنے کا سلسلہ چودہ سالوں سے جاری ہے جس میں روضہ سید الشهدا اور روضہ حضرت عباس(ع) پر سرخ پرچم لہرائے جاتے ہیں۔

گذشتہ روز تلاوت قرآن کریم سے تقریب کا آغاز ہوا جس کے بعد شاعر اهل بیت(ع) باسم کربلایی نے نوحہ خوانی کی جبکہ حرم امام حسین (ع) کے ثقافتی امور کے ادارے کے سربراہ نے خطاب کیا۔

نجف اشرف میں روضہ امیرالمومنین حضرت علی(ع) پر غم کی علامت کے طور پر سیاہ پرچم لہرایا گیا ہے اور حرم امام کو سیاہ پوش کیا گیا ہے۔

اس تقریب میں بھی قاری حیدر میالی نے تلاوت سے تقریب کا آغاز کیا جبکہ زیارت امیرالمومنین (ع) پڑھنے کی سعادت هانی موسوی کو ملی جسکے بعد مختلف علما نے خطاب کیا۔/

تصاویری از  پرچم عزای حسینی بر فراز گنبد ائمه(ع) در عراق

تصاویری از  پرچم عزای حسینی بر فراز گنبد ائمه(ع) در عراقتصاویری از  پرچم عزای حسینی بر فراز گنبد ائمه(ع) در عراق

تصاویری از  پرچم عزای حسینی بر فراز گنبد ائمه(ع) در عراق

تصاویری از  پرچم عزای حسینی بر فراز گنبد ائمه(ع) در عراق

تصاویری از  پرچم عزای حسینی بر فراز گنبد ائمه(ع) در عراق

تصاویری از  پرچم عزای حسینی بر فراز گنبد ائمه(ع) در عراق

تصاویری از  پرچم عزای حسینی بر فراز گنبد ائمه(ع) در عراق

3745840

نام:
ایمیل:
* رایے: