IQNA

9:23 - September 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505086
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ میں شامی نمایندے نے تاکید کی کہ شام ادلب کو آزاد کرکے رہے گا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے النشره کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے نمایندے  «حسام الدین آلا» نے کہا ہے کہ ایران،روس اور ترک اجلاس میں حاکمیت اور عدم مداخلت پر زور دیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ شام نے ادلب کو آزاد کرنے کا عہد کررکھا ہے اور دیگر علاقوں کی طرح اس شہر کو بھی ہر صورت میں دہشت گردوں سے پاک کیا جائے گا۔

 

ادلب دہشت گردوں کو آخری اہم مرکز قرار دیا جاتا ہے۔/

3746145

نام:
ایمیل:
* رایے: