ایکنا نیوز- روزنامه القدس العربی کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ نے چین میں اویغور اور دیگر مسلمانوں پر تشدد کو نادرست قرار دیتے ہوئے پابندیاں لگانے کا امکان ظاہر کردیا
اس حوالے سے اقتصادی پابندی کے علاوہ ، چین کو جدید امریکن ٹیکنالوجی جنکی مدد سے مسلمانوں پر نظارت کی جا رہی ہے ان کے فروخت پربھی پابندی لگ سکتی ہے
اگر اس حوالے سے پابندی لگی تو انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پہلی بار چین کو اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔/