ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اخبار العراق کے مطابق عراقی وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ ایام محرم میں کربلا اور کربلا کے راستے میں واقع تمام موکبوں کو بجلی کی فراہمی مسلسل جاری رہے گی
وزارت کے مطابق زائرین کے راستوں کو بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات کرلیے گیے ہیں۔
عراقی وزارت پانی و بجلی نے یقین دلایا ہے کہ زایرین کی خدمات میں کوئی کمی یا کوتاہی برداشت نہ ہوگی۔/