ایکنا نیوز- الشرق نیوز کے مطابق وزارت اوقاف سے وابستہ ادارہ تبلیغات کے تعاون سے حفظ مرکز کا خصوصی مرکز قایم کیا گیا ہے جہاں بچوں اور نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی
حفظ قرآن مرکز «بئر العبد» شہر کے گاوں «الخربه» ک مسجد «الرحمن الرحیم» میں قایم کیا گیا ہے۔
ادارہ تبلیغات کے ڈایریکٹر «عبدالباقی جوده» کا کہنا تھا کہ اس مرکز کے قیام کا مقصد نوجوانوں کی قرآنی تربیت ہے۔/