اسلام آباد؛ اکیڈمی ادبیات کے زیراہتمام محفل مسالمہ آج ہوگی

IQNA

اسلام آباد؛ اکیڈمی ادبیات کے زیراہتمام محفل مسالمہ آج ہوگی

12:07 - September 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3505139
بین الاقوامی گروپ: شہدائے کربلا کی یاد میں ادبی محفل میں معروف شعراء شریک ہوں گے

ایکنا نیوز- ادارہ اکیڈمی ادبیات کے تعاون سے اسلام آباد کے پاکستان کانفرنس ہال میں افتخار عارف کی زیرصدارت دن ساڑھے چار بچے محفل مسالمہ منعقد ہوگی۔

 

مقامی اور معروف شعاء حضرت امام حسینؓ اور انکے خاندان اور اصحاب کو خراج پیش کرنے کے علاوہ ان سے وفاداری اور عقیدت کا اظھار کریں گے۔

 

پطرس بخاری روڑ پر واقع کانفرنس ہال میں منعقدہ اس محفل مسالمہ میں تمام سوگوران اور عقاشقان اہل بیت کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ہرسال محرم اور صفر کے مہینوں میں ملک کے مختلف شہروں میں شعراء اظھار عقیدت کے لیے محافل مسالمہ منعقد کراتے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha