سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری

IQNA

سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری

10:33 - September 26, 2018
خبر کا کوڈ: 3505144
بین الاقوامی گروپ: یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔

 ایکنانیوز- شفقنا- سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق التریبہ پر سعودی جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جبکہ یمن کے دوسرے صوبوں پر بھی سعودی عرب کے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

نظرات بینندگان
captcha