کاظمین؛ بغداد کے اہل قرآن کی پیدل روی

IQNA

کاظمین؛ بغداد کے اہل قرآن کی پیدل روی

11:37 - October 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3505190
بین الاقوامی گروپ: چہلم امام کے حوالے سے بغداد کے اہل قرآن کا مارچ ادارہ اوقاف سے وابستہ قرآن مرکز کے تعاون سے منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز کے مطابق گذشتہ روز اربعین امام کے حوالے سے پیدل روی یا اربعین واک میں دو سو اہل قرآن مرد و خواتین شریک تھیں۔

 

اربعین واک کا آغاز کاظمین کے  خیابان باب المراد سے شروع ہوا جو روضہ امام موسی کاظم(ع) پر اختتام پذیر ہوا۔

 

احیاء اور ترویج تحریک امام حسین (ع) ، واقعه کربلا  کی یاد کو تازہ رکھنا اور اهل بیت(ع) سے تجدید بیعت اس مارچ کا مقصد بتایا جاتا ہے۔

 

ادارہ اوقاف سے وابستہ قرآنی مرکز کے ڈایریکٹر رافع العامری کا کہنا تھا: مختلف قرآنی اداروں سے مشاورت کے بعد اس اربعین واک کا اہتمام کیا گیا ۔/

3753572

نظرات بینندگان
captcha