سنگاپور؛ حافظ قرآن بچوں کے اعزاز میں تقریب

IQNA

سنگاپور؛ حافظ قرآن بچوں کے اعزاز میں تقریب

8:39 - October 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505206
بین الاقوامی گروپ: خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں اعلی حکام کی شرکت

ایکنا نیوز- روزنامه الاهرام کے مطابق  جمعیت الدعوة الاسلامی سنگاپور کے تعاون سے حافظ قرآن بچوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی جسمیں اعلی حکام اور اہم شخصیات شریک تھیں۔

 

کفرالشیخ یونیورسٹی کے سربراہ ماجد القمری ، اسلامی ممالک جییسے سعودی عرب اور ازبکستان کے سربراہ عمانی سفارت خانے کے اعلی اہلکار اور دیگر اسکالرز بھی تقریب میں مدعو تھے۔

 

جنوب مشرقی ایشیاء کے ملک سنگاپور کی آبادی ۵,۳ ملین بتائی جاتی ہے جبکہ ملک کا رقبہ ۷۱۰ مربع کیلومیٹر ہے اور ملک کی پندرہ فیصد آبادی مسلمان ہے۔/

تجلیل از نونهالان حافظ قرآن در سنگاپور + عکس

تجلیل از نونهالان حافظ قرآن در سنگاپور + عکس

3754896

نظرات بینندگان
captcha