نینوا میں دیوان الجند اور امربالمعروف کمیٹی کے چودہ اراکین گرفتار

IQNA

نینوا میں دیوان الجند اور امربالمعروف کمیٹی کے چودہ اراکین گرفتار

14:31 - October 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3505217
بین الاقوامی گروپ ــ دیوان الجند اور امربالمعروف کمیٹی کے چودہ اراکین کو گرفتار کرلیا گیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العراق نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دیوان الجند اور امربالمعروف کمیٹی کے چودہ اراکین کے نینوا صوبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 

وزارت داخلہ کے ترجمان «سعد معن» کے مطابق خفیہ اطلاع پر ان دہشت گردوں کو ایک کارروائی میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے تحقیقات جاری ہیں۔

 

 دیوان الجند اور امربالمعروف کمیٹی داعش دور میں زبردستی عقاید مسلط کرنے پر کام کرتی تھی ۔/

/3755521

نظرات بینندگان
captcha