ایکنا نیوز- اسکوپ نیوز کے مطابق ھمیلٹن قرآنی نمایشگاہHamilton Gardens) میں منعقد کیا گیا ہے۔
نمایشگاہ میں مائوری مقامی زبان میں قرآن کے ترجمے کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
مذکورہ نمایش جو اس سے پہلے دیگر شہروں میں بھی منعقد کی جاچکی ہے کا مقصد عوام میں وحدت اور بقایے باہمی کا ماحول پیدا کرانا ہے۔
نیوزی لینڈ کے اراکین پارلیمنٹ ڈیویڈ بینٹ (David Bennett اور ٹیم ماسینڈو Tim Macindoe) نے نمایش کا دورہ کیا اور ہم آہنگی کی ایجاد کے لیے مسلم کیمونٹی کی کاوشوں کو سراہا۔
سروے کے مطابق نیوزی لینڈ میں ۳۰ سے ۴۵ هزار مسلمان آباد ہیں جنکی اکثریت اوکلینڈ Auckland) میں رہتی ہے۔/