اسکندریہ میں «پیغمبر انسانیت» مہم

IQNA

اسکندریہ میں «پیغمبر انسانیت» مہم

7:35 - November 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3505324
بین الاقوامی گروپ- مصر کے صوبہ «اسکندریه» میں سیرت النبی کی ترویج کے لیے «پیغمبر انسانیت» مہم شروع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- مصری میڈیا کے مطابق «پیغمبر انسانیت» مہم شروع کرنے کا مقصد نسل نو کو سیرت النبی سے روشناس کرانا ہے جبکہ مہم شروع کرنے کا آغاز مصری وزیر اوقاف «محمد مختار جمعه» کے زریعے کیا گیا۔

 

اس مہم میں خدا کی حکمت اور رسول اکرم(ص) کو نبی بنانے کے حوالے سے تعارفی پروگرام پیش ہوںگے۔

 

افتتاحی تقریب میں رسول اکرم(ص) کی سیرت اور بچوں سے طرز محبت کو خصوصی طور پر اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی۔

 

بچوں سے محبت کرنے کے بارے میں امام حسن(ع) سے صحابہ کے حضور سلوک اور بوسہ لینے لینے کے واقعات بیان کیے گیے۔

 

افتتاحی تقریب میں علما کے علاوہ بڑی تعداد میں جوان اور بچے شریک تھے۔/

3762287

نظرات بینندگان
captcha