یوکرائن میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد

IQNA

یوکرائن میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد

7:41 - November 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3505342
بین الاقوامی گروپ- سالانہ قرآنی مقابلوں میں اسّی امیدوار شریک ہیں۔

ایکنا نیوز- یوکراینا پریس کے مطابق سالانہ قرآنی مقابلے کی ایف کے ثقافتی مرکز کی جامع مسجد میں منعقد کیے گیے ہیں جنمیں یوکراین کے مسلمانوں کے علاوہ دیگر ممالک کے مقیم مسلمان بھی شریک ہیں۔

 

قرآنی مقابلے انجمن جھان اسلام ، عالمی انجمن کتاب و سنت سعودیہ، یوکراین مسلم کونسل اور سوشل الاینس کے تعاون سے منعقد کیے گیے ہیں۔

 

مقابلوں میں چھ سے چالیس سال کے امیدوار بشمول طلبا و طالبات شرکت کررہی ہیں اور گذشتہ سال کی نسبت اس سال امیدواروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

 

مقابلوں کی اختتامی تقریب میں بڑی تعداد میں طلبا و طالبات شریک تھیں جبکہ پوزیشن ہولڈرز میں سند کے علاوہ قیمتی انعامات تقسیم کیے گیے۔/

3763382

نظرات بینندگان
captcha