روس میں شهادت امام حسن عسکری(ع) کی مجلس

IQNA

روس میں شهادت امام حسن عسکری(ع) کی مجلس

8:06 - November 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3505353
بین الاقوامی گروپ- شهادت امام حسن عسکری(ع) کی مناسبت سے اسلامی مرکز ماسکو میں مجلس منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق آٹھ ربیع الاول یوم شهادت امام حسن عسکری(ع) کی مناسبت سے مجلس عزا آج اسلامی مرکز میں منعقد ہوگی جسمیں عاشقان اہل بیت امام وقت کو پرسہ پیش کریں گے۔

 

مقامی وقت کے مطابق شام ست بجے نماز مغرب و عشا کے بعد تلاوت قرآن سے مجلس کا آغاز ہوگا جسکے بعد تقریر اور نوحہ خوانی کی جائے گی۔

 

قابل ذکر ہے کہ اسلامی ثقافتی مرکز مسکو کے قیام کا اہم مقصد بقایے باہمی اور فکری تبادلہ خیال بتایا جاتا ہے۔/

3764295

نظرات بینندگان
captcha