ایتوپیا «وحدت و یکجہتی اسلامی» سیمینار کا اہتمام

IQNA

ایتوپیا «وحدت و یکجہتی اسلامی» سیمینار کا اہتمام

8:12 - November 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3505377
بین الاقوامی گروپ- ایتوپیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «وحدت و یکجہتی اسلامی» سیمینار منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ولادت نبی اکرم(ص) ، ولادت با سعادت امام جعفر صادق(ع) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ایتوپیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «وحدت و یکجہتی اسلامی» سیمینار ادیسہ بابا میں منعقد کیا جارہا ہے۔

 

ایرانی ثقافتی مرکز کے ہال میں منعقدہ سیمینار میں ایرانی سفیر کے علاوہ ایتوپیا کے مفتی اعظم، شیعہ – سنی علما اور مقامی شخصیات شریک ہوں گی۔

 

خطابات کے علاوہ سیمینار میں اسلامی وحدت اور بقایے باہمی پر علمی مقالے بھی پیش کیے جائیں گے۔

 

سیمینار کے اختتام پر وحدت کی علامت کے طور پر ایرانی مرکز میں مشرکہ نماز وحدت ادا کی جائے گی۔/

3765692

نظرات بینندگان
captcha