لیبرمین: اسرائیل حماس کے سامنے تسلیم ہوچکا ہے

IQNA

لیبرمین: اسرائیل حماس کے سامنے تسلیم ہوچکا ہے

7:26 - December 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3505446
بین الاقوامی گروپ- صھیونی رژیم کے سابق وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس کے سامنے تسلیم ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز- المنار نیوز کے مطابق سابق صھیونی وزیر جنگ نے کہا کہ اسرائیل حماس کے سامنے تسلیم ہوچکا ہے اور عملی طور ناکام سے دوچار ہے ۔

 انکا کہنا تھا: گذشتہ مہینے کو حماس نے پندر ملین ڈالر قطر سے دریافت کیا اور اسی مہینے کو پانچ سو میزائیل اور بم غزہ کی پٹی میں فایر کیے گیے۔

 

انکا کہنا تھا: گذشتہ مہینے کو اسرائیلی اینٹلی جنس شاباک نے حماس سے وابستہ ایک گروپ کو گرفتار کیا جو اسرائیل کے اندر تخریبی کارروائی کرنا چاہ رہا تھا اور اسی مہنے کے اسرائیل سے وابستہ چھ آلہ کار کو حماس نے تختہ دار پر لٹکایا ۔/

3770217

نظرات بینندگان
captcha