ایکنا نیوز- خبررساں ادارے انحاء کے مطابق جدہ کے فلاحی ادارے خیرکم سے وابستہ «حافظ» قرآن مرکز کے تعاون سے خطاطی کورس منعقد کیا جارہا ہے۔
جدہ میں ہونے والے کورس میں حفاظ کرام کو قرآنی خطاطی سکھایی جائے گی۔
سعودی عرب میں ہونے والا خطاطی کورس آٹھ ہفتوں تک جاری رہے گا۔/